حید
ر آ باد : چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو کو ورلڈ اکنا مک فو ر م کی سا لا
نہ میٹنگ دی نیو چمپینس 2015 ’ کیلئے چین نے مد عو کیا ہے جو دا لیان ‘ چین
میں 9 ستمبر سے 11 ستمبر تک منعقد ہو گی ۔ سو ئز ر لینڈ کی ورلڈ اکنا مک
فورم کے مینجنگ ڈا ئرکٹر فلپ رو زیر نے کے سی آر کو دعوت نا مہ سو نپا ۔ ا س
میٹنگ میں نئے جدت ‘ سا ئنس اینڈ ٹکنا لو جی پر ز ور دیا جائے گا ۔ اس
میٹنگ میں 1500 شرکاء کی شر کت کی امید ہے ۔
No comments:
Post a Comment