حیدرآباد ۔24جون(اعتماد نیوز)پارلیمانی مانسون اجلاس کا آغاز 21 جولائی سے
آغاز ہوگا ۔ آج محکمہ پارلیمانی امور نے اس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ۔
جبکہ اس اجلاس میں مرکزی حکومت کو للت مودی اسکام میں مرکزی وزیر خارجہ
کی جانب سے انکی تائید پر آڑے ہاتھ لینے اپوزیشن جماعتیں تیاریاں کر رہی
ہیں۔
No comments:
Post a Comment