Friday, June 26, 2015

 Print  Pdf
Comments()
کولمبو۔25جون ( سیاست ڈاٹ کام ) نوجوان آف اسپنر تھرندو کوشل نے پانچ وکٹیں لئے ‘ جب کہ پاکستان آج سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے یہاں افتتاحی روز محض 138 رنز پر آل آؤٹ ہوگیا ۔ پیس بولر دھمیکا پرساد نے تین وکٹوں کے ساتھ اپنا رول ادا کیا جس سے دورہ کنندگان کو چائے کے وقفہ تک 42.5اوورس میں سمیٹنے میں مدد ملی ‘ جبکہ کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پی سارا اوول کی وکٹ پر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ۔ 22سالہ کوشل جو اپنا دوسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے ہیں ‘ انہوں نے سازگار حالات میں نپی تلی اسپن گیند بازی کے ذریعہ 10.5اوورس میں 5/42 اعداد و شمار درج کرائے ۔ بعدازاں میزبانوں نے جوابی اننگز میں 32اوورس کے ممکنہ کھیل میں 70/1 پر دن کا اختتام کیا ۔ اوپنر دیموت کرونا رتنے 28رنز بناکر جنید خان کا شکار ہوئے جب کہ دیگر اوپنر کوشل سلوا (21) اور سینئر بیٹسمین کمار سنگا کارا (18) ناٹ آؤٹ ہیں ۔قبل ازیں پاکستانی اننگز میں محمد حفیظ نے 42کا ٹاپ اسکور کیا جب کہ مہمانوں نے دوپہر کے سیشن میں لنچ کے اسکور 70/2 پر احیاء کرنے کے بعد بڑی تیزی سے 8وکٹیںکھو دیئے ۔
پرساد جو چہارشنبہ کو نٹ پریکٹس کے دوران انگلی زخمی ہونے کے باوجود میچ میںشامل ہوئے ‘ انہوں نے سب سے پہلے اپنے دوسرے اوورس کی پہلی گیند پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے مصباح کی ٹیم کا اسکور 5/1کردیا ۔ انہوں نے اوپنر احمد شہزاد کو اوٹھتی ہوئی گیند کو چھیڑنے پر مجبور کیا اور بیٹسمین کو سلپ میں کیچ کرلیا گیا جہاں 37سالہ سنگاکارا نے نیچا کیچ لینے میں کوئی غلطی نہیں کی ۔ اظہر علی نے حفیظ کے ساتھ ملکر دوسری وکٹ کیلئے 46رنز جوڑے لیکن 26کے انفرادی اسکور پر آؤٹ قرار دیئے گئے جب ٹی وی امپائر پال رائفل نے پرساد کی بولنگ پر سری لنکا کے ریویو کو حق بجانب قرار دیا جب کہ میدان والے امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ نے بولر کی اپیل مسترد کردی تھی ۔ یونس خان اپنا 100واں ٹسٹ کھیلتے ہوئے صفر پر ایل بی ڈبلیو کی پُر زوراپیل پر تو بچ گئے لیکن جلد ہی لنچ کے بعد پہلے اوور میں 6رنز پر پرساد کا شکار ہوئے ۔ دیگر بیٹسمینوں میں کپتان مصباح نے 7‘ اسد شفیق نے 2‘ سرفراز احمد نے 14 رنز بنائے ۔
- See more at: http://www.siasat.com/urdu/news/%DA%A9%D9%88%D9%84%D9%85%D8%A8%D9%88-%D9%B9%D8%B3%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-138%D8%A2%D9%84-%D8%A2%D8%A4%D9%B9#sthash.9zjIUF5X.dpuf

No comments:

Post a Comment