Saturday, June 20, 2015

مریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا


امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا۔ذرائع کےمطابق سان فرانسسکو میں امریکی صدرنےمئیرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہا 2012 کےکنیک ٹیک واقعے کےکانگریس کاکردارمایویس کن تھا

 انہوں نے کہاکہ کسی بھی قانونی ترمیم سےتشددکےخاتمےکی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،امریکی صدرکاکہناتھا کہ سال 2013میں اسلحے کےباعث11ہزارافرادجان سےہاتھ دھوبیٹھے،امریکی صدرباراک اوبامانےکہاکہ میں نےاستعفا نہیں دیاآخرکاردرست فیصلہ کریٕں گے

No comments:

Post a Comment